ملتے جلتے ناموں سے دھوکہ مت کھائیے

حکیم خالد لاہوری گلی نمبر 100 ذیلدار روڈ اچھرہ لاہور سے حکیم قاضی ایم اے خالد المعروف حکیم خالد ،خالد خاندانی دواخانہ 32 ذیلدار روڈ اچھرہ لاہور کا کوئی تعلق نہیں۔احباب اور تمام ادارے مطلع رہیں

احباب اور عوام الناس مطلع رہیں

بزنس آن لائن ڈاٹ پی کےbusinessonline.pk سائٹ پرحکیم قاضی ایم اے خالد کا جو ایڈریس شو ہو رہا ہےShop 2, 148-B, Ferozpur Rd, Ichhra More, Ichhra, Lahoreاس ایڈریس سے حکیم قاضی ایم اے خالد کا کوئی تعلق نہیں احباب مطلع رہیں

کلونجی ایڈز کے علاج میں انتہائی موثر ہے: حکیم خالد

ذیابیطس ‘بلڈ پریشر’کینسر’لیوکیمیااور اینٹی کینسر نیز کیمیو تھراپی کے مضر اثرات میں بھی کلونجی فائدہ مند ہے تحریر:حکیم قاضی ایم اے خالد لاہور:طب نبوی (صلی اللہ علیہ وسلم )اوریونانی (ہربل ) سسٹم آف میڈیسن میں صدیوں سے استعمال ہونے والی دوا کلونجی پردنیا بھر میں ہزاروں مطالعے اور لاکھوں کلینکل ٹرائلزجاری ہیں ۔کلونجی کے سلسلے"کلونجی ایڈز کے علاج میں انتہائی موثر ہے: حکیم خالد” پڑھنا جاری رکھیں

ہڈیوں کے بھربھرے پن میں منقہ انتہائی مفید ہے: حکیم خالد

لاہور – کولا مشروبات کا استعمال، سگریٹ نوشی، وٹامن ڈی اور کیلشیم کی کمی آسٹیو پروسس کی مرض کی اہم وجوہات ہیں، اس مرض کیلئے منقہ انتہائی مفید ہے۔ ان خیالات کا اظہار مرکزی سیکرٹری جنرل کونسل آف ہربل فزیشنز اور یونانی میڈیکل آفیسر حکیم قاضی ایم اے خالد نے ورلڈ آسٹیو پروسس ڈے کے"ہڈیوں کے بھربھرے پن میں منقہ انتہائی مفید ہے: حکیم خالد” پڑھنا جاری رکھیں

نکتہ حکمت از حکیم خالد

حضرت جگر مراد آبادی کے کندھوں پر ان کے بھتیجے سوار تھے۔۔۔۔۔۔بولے۔۔۔۔تایا ابا میں آپ سے لمبا ہوں۔۔۔۔۔۔تو جگر مراد آبادی نے فرمایا کہ۔۔۔بھتیجے یہ مت بھولو کہ تمھاری اس لمبائی میں میری لمبائی بھی شامل ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بعینہ ۔۔۔۔۔۔تین سوسال سے زائد عرصہ پہلے سر اسحاق نیوٹن نے کہا کہ ہر نئی تحقیق پرانی ابتدائی تحقیق"نکتہ حکمت از حکیم خالد” پڑھنا جاری رکھیں

احتیاط کیجئے دل کا معاملہ ہے حکیم خالد

اپنے دل کا خیال کیجئے۔ طبیب دل حکیم خالدباقاعدگی سے ورزش،متوازن غذا،سگریٹ نوشی سے پرہیز اور کولیسٹرول کو متوازن رکھ کر دل کا خیال رکھا جا سکتا ہے۔

مرض کی شدت میں مریض کو ہسپتال منتقل کریں۔حکیم خالد

کسی بھی مرض کی شدت میں مریض کو ہسپتال منتقل کیا جانا چاہئے بعض اوقات مرض کی حالت ایسی ہو جاتی ہے کہ بذریعہ دہن کوئی بھی دوا نہیں دی جا سکتی یا اگر دوا دی بھی جائے تو وہ معدے میں نہیں ٹھہرتی ایسی صورت میں ہسپتال میں ادویات بذریعہ انجکشن یا ڈرپ دے"مرض کی شدت میں مریض کو ہسپتال منتقل کریں۔حکیم خالد” پڑھنا جاری رکھیں

اونٹ کا گوشت کھائیں ۔ بیماریاں دور بھگائیں

اونٹ کا گوشت عام طور پر شاذونادر ہی ملتا ہے لیکن عید قربان پر یہ گوشت بھی وافر مقدار میں ہوتا ہے اور جنہیں یہ گوشت میسر آجائے وہ بہت سی امراض سے بچ سکتے ہیں ۔ اونٹ کا گوشت نمکین ہوتا ہے اس لئے ہائی بلڈ پریشر کی انتہائی پچیدگی میں اس کا استعمال"اونٹ کا گوشت کھائیں ۔ بیماریاں دور بھگائیں” پڑھنا جاری رکھیں

Design a site like this with WordPress.com
شروع کریں