ہائی بلڈ پریشر کو قدرتی جڑی بوٹیوں اور گھریلو تدابیر سے بھی کنٹرول کیا جا سکتا ہے

دنیا بھر میں ایک ارب سے زائد لوگ ہائی بلڈ پریشر کا شکار ہیں حکیم قاضی ایم اے خالدTwitter:qazimakhalid عالمی ادار ہ صحت کے مطابق دنیا بھر میں ایک ارب 13 کروڑ سے زائد لوگ ہائی بلڈ پریشر کے مرض کا شکار ہیں جبکہ پاکستان میں ایک سروے کے مطابق تقریباً 52فیصد پاکستانی آبادی ہائی"ہائی بلڈ پریشر کو قدرتی جڑی بوٹیوں اور گھریلو تدابیر سے بھی کنٹرول کیا جا سکتا ہے” پڑھنا جاری رکھیں

کم پانی پینے سے گردے میں پتھری پیدا ہو سکتی ہے

گردے کی پتھری سے محفوظ رہنے کیلئے ہرگھنٹے بعد پانی کا گلاس پینا چاہئے حکیم قاضی ایم اے خالد موسم گرما میں گردے کی پتھری کے مریض خصوصی احتیاط برتیں کیونکہ گرمیوں میں گردوں کی پتھری اور دیگر امراض گردہ میں تیزی سے اضافہ ہوجاتا ہے۔ گرمی میں گردے کے مریضوں کو زیادہ پانی پینا"کم پانی پینے سے گردے میں پتھری پیدا ہو سکتی ہے” پڑھنا جاری رکھیں

جوڑوں کے درد کی بڑی وجہ یورک ایسڈ ہے

جوڑوں کا دردعام طورپر عمر رسیدہ افراد میں ہوتا ہے لیکن آج کل کم عمر افراد بھی مبتلاہو رہے ہیں یورک ایسڈ کو قدرتی غذاؤں کے مسلسل استعمال سے کنٹرول کیا جا سکتا ہے تحریر:حکیم قاضی ایم اے خالد Twitter:qazimakhalid جوڑوں کا دردایک تکلیف دہ مرض ہے جو عموماً عمر رسیدہ افراد میں ہوتا ہے"جوڑوں کے درد کی بڑی وجہ یورک ایسڈ ہے” پڑھنا جاری رکھیں

عناصر اربعہ

▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬ ►زندگی کیا ہے عناصر میں ظہورِ ترتیبموت کیا ہے انہی اجزاء کا پریشاں ہونا▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬ ► حکماۓ تقدم زمانی کے نظریات کے مطابق ارکان بسیط ہی انسانی جسم کے بنیادی اجزاء ہوا کرتے ہیں اور انکو اسی وجہ سے حکماء نے اجزاء اولیہ بھی کہا ہے۔مرض اور صحت انہی پر منحصر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ طب یونانی طب"عناصر اربعہ” پڑھنا جاری رکھیں

ہم 21دسمبر کو طب یونانی کا قومی دن کیوں مناتے ہیں

ملک بھر میں ہر سال طب یونانی کا قومی دن اکیس دسمبر کو طبی جوش و جذبہ کے ساتھ منایا جاتا ہے۔اس موقع پر سیمینارز’نمائشوں اور فری طبی کیمپس کاانعقاد کیا جاتا ہے۔کونسل آف ہربل فزیشنزپاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور یونانی میڈیکل آفیسرحکیم قاضی ایم اے خالد کی کاوشوں سے یہ دن قومی طبی"ہم 21دسمبر کو طب یونانی کا قومی دن کیوں مناتے ہیں” پڑھنا جاری رکھیں

اسطوخودوس ذہنی امراض میں انتہائی مفید ہے:حکیم قاضی ایم اے خالد

 پاکستان میں چونتیس فیصد افراد ذہنی مریض ہیں  لاہور:وطن عزیز میں چونتیس فیصد افراد مختلف ذہنی امراض میں مبتلاء ہیں۔ اسطوخودوس جسے انگلش میں لیونڈر کہا جاتا ہے ‘کی خوشبو سونگھنے سے اعصاب کو سکون حاصل ہوکرڈیپریشن( ذہنی تناؤ) کم کرنے میں مدد ملتی ہے علاوہ ازیں اسطوخودوس دیگر ذہنی امراض میں بھی فائدہ مند"اسطوخودوس ذہنی امراض میں انتہائی مفید ہے:حکیم قاضی ایم اے خالد” پڑھنا جاری رکھیں

سیب:ایک کرشماتی صحت بخش پھل

ایک سیب روزانہ‘ رکھے تندرست و توانا دماغی کام کرنے والوں کیلئے سیب ایک موثر غذائی ٹانک ہے حکیم قاضی ایم اے خالدGmail:qazimakhalidTwitter:qazimakhalid ایک مشہور انگریزی کہاوت ہے کہ An apple a day keeps the doctor away یعنی روزانہ کا ایک سیب آپ کو ڈاکٹر سے دور رکھتا ہے۔ اس کہاوت سے سیب کی اہمیت"سیب:ایک کرشماتی صحت بخش پھل” پڑھنا جاری رکھیں

کورونا وائرس ‘اور نباتاتی علاج

حکیم قاضی ایم اے خالدTwitter:qazimakhalid دنیا بھر میں کورونا وائرس COVID19 پھیل چکا ہے اوراس سے عوام میں خوف جاگزیں ہے لیکن بعض قدرتی غذائیں اور دوائیں ایسی ہیں جو جسم کے قدرتی دفاعی نظام کو مضبوط بنا کر آپ کوکورونا وائرس COVID19 سے بچاتی ہیں اور قوی امید ہے کہ اس سے جسم میں"کورونا وائرس ‘اور نباتاتی علاج” پڑھنا جاری رکھیں

صحت کی ضامن ‘محبت کی علامت ،اسٹرابیری

حکیم قاضی ایم اے خالدTwitter:qazimakhalidامراض نسواں‘ امراض قلب و دیگر امراض میں مفید ہےہائی بلڈ پریشر میں اسٹرابیری فائدہ مند ہےاسٹرابیری دماغ کو طاقت دیکر الزائمر کی مرض دور کرتی ہے اسڑابیری ایک خوبصورت مگر نازک پھل ہے۔ دیگر پھلوں کے بر عکس اس پھل کا گودا اند ر کی جانب اور بیج باہر کی"صحت کی ضامن ‘محبت کی علامت ،اسٹرابیری” پڑھنا جاری رکھیں

بالوں کا گرنا’ ایک اہم مسئلہ

بال عطیہ خداوندی ہیں ان کا خیال کیجئے   تحریر:حکیم قاضی ایم اے خالد موجودہ دور میں بالوں کا گرنا بڑی عمر کے افراد کے ساتھ ساتھ نوجوان لڑکیوں اور لڑکوں کا بھی اہم مسئلہ بن گیا ہے تاہم کچن آئٹم پیاز کے ذریعے نہ صرف گرتے بالوں کو روکا جاسکتا ہے بلکہ انہیں وقت"بالوں کا گرنا’ ایک اہم مسئلہ” پڑھنا جاری رکھیں

Design a site like this with WordPress.com
شروع کریں