کسی بھی مرض کی شدت میں مریض کو ہسپتال منتقل کیا جانا چاہئے بعض اوقات مرض کی حالت ایسی ہو جاتی ہے کہ بذریعہ دہن کوئی بھی دوا نہیں دی جا سکتی یا اگر دوا دی بھی جائے تو وہ معدے میں نہیں ٹھہرتی ایسی صورت میں ہسپتال میں ادویات بذریعہ انجکشن یا ڈرپ دے"مرض کی شدت میں مریض کو ہسپتال منتقل کریں۔حکیم خالد” پڑھنا جاری رکھیں
زمرہ محفوظات: طب و صحت
اونٹ کا گوشت کھائیں ۔ بیماریاں دور بھگائیں
اونٹ کا گوشت عام طور پر شاذونادر ہی ملتا ہے لیکن عید قربان پر یہ گوشت بھی وافر مقدار میں ہوتا ہے اور جنہیں یہ گوشت میسر آجائے وہ بہت سی امراض سے بچ سکتے ہیں ۔ اونٹ کا گوشت نمکین ہوتا ہے اس لئے ہائی بلڈ پریشر کی انتہائی پچیدگی میں اس کا استعمال"اونٹ کا گوشت کھائیں ۔ بیماریاں دور بھگائیں” پڑھنا جاری رکھیں
لیچی :ایک لذیذاور صحت بخش پھل
لیچی کا نباتاتی نام لیچی چا ئنین سیس (Litchi Chinenses)ہے ۔لیچی میں باہر کی طرف ایک پتلا اور سخت سرخ گلابی چھلکا ہوتا ہے جس پر تیز نوکدار ابھارہوتے ہیں اس کے اندرونی جانب ایک جھلی ہوتی ہے جس میں لیچی کا سفیدگودابڑے سے بیج کے ساتھ لپٹا ہوتا ہے گودے کا ذائقہ نہائت شیریں"لیچی :ایک لذیذاور صحت بخش پھل” پڑھنا جاری رکھیں
خوش رہیں ‘ فٹ رہیں
یونیورسٹی کالج لندن کے تازہ ترین مطالعاتی جائزے میں تحقیق کار ڈاکٹر اینڈریو اسٹیپٹو کے مطابق زندگی کو مطمئین انداز میں ہنسی خوشی گزارنے والے افراد میں بڑھاپے میں جسمانی توانائی میں کمی پیدا ہونے کی شرح انتہائی سست تھی ان کے برعکس دائمی امراض، مثلا امراض قلب، ذیابیطس، جوڑوں کا درد اور پژمردگی میں"خوش رہیں ‘ فٹ رہیں” پڑھنا جاری رکھیں
صحت مند رہنے کیلئے آڑو کھائیں
آڑو کا استعمال موٹاپا کم کر کے سلم و سمارٹ رکھتا ہے حکیم قاضی ایم اے خالد فرحت بخش ، میٹھا اور پرکشش مہک سے لبریز آڑو مختلف اقسام و ذائقوں کی وجہ سے دنیا بھرمیں پسند کیا جاتاہے آڑو ایک لذیذ خوراک تو ہے ہی لیکن صحت مندرہنے کیلئے بھی اس کا کھانا نہائت"صحت مند رہنے کیلئے آڑو کھائیں” پڑھنا جاری رکھیں
لوکاٹ:ایک صحت بخش‘مزیدار پھل
٭لوکاٹ نظام ہضم کیلئے انتہائی فائدہ مند ہے٭لوکاٹ لیف ایچ آئی وی ایڈزوائرس کو کمزورکرتے ہیں٭چائینز گورنمنٹ لوکاٹ لیف کو اینٹی شوگرایجنٹ کے طور پر تسلیم کر چکی ہے حکیم قاضی ایم اے خالد لوکاٹ ترش اور شیریں ذائقہ پر مشتمل موسم گرما کا مزیدار پھل ہے جس کا نباتاتی لاطینی نام Eriobotrya japonicaہے۔اسکو پھولدار"لوکاٹ:ایک صحت بخش‘مزیدار پھل” پڑھنا جاری رکھیں
افسنتین جڑی بوٹی’ ملیریا کے لیے دنیا بھر میں استعمال ہورہی ہے۔
دنیامیں سالانہ 500ملین لوگ ملیریا میں مبتلا ‘دس لاکھ ہلاک ہوجاتے ہیںحکومت ملیریااور دیگر امراض سے بچاؤ کیلئے یونانی طریقہ علاج کی سر پرستی کرے1200سے زائد جڑی بوٹیاں ملیریا میں موثر ہیںافسنتین جڑی بوٹی’ ملیریا کے لیے دنیا بھر میں استعمال ہورہی ہے۔محکمہ زراعت اوردیگر حکومتی ادارے افسنتین کی پیداوار میں اضافہ کرکے زرمبادلہ کے"افسنتین جڑی بوٹی’ ملیریا کے لیے دنیا بھر میں استعمال ہورہی ہے۔” پڑھنا جاری رکھیں
ڈینگی بخار میں اینٹی بایوٹکس کا استعمال اموات کی بڑی وجہ ہے
محترم غلام عباس مرزا صاحب کی طرف سے حصول معلومات کےلیے درج ذیل سوال اٹھایا گیا کہ”حکیم صاحب! جب ایلوپیتھی کہتی ہے کہ وائرل بیماریوں کا کوئی خاص علاج موجود نہیں ہے ۔اور وائرس کے متعلق جو بھی معلومات آج تک موجود ہیں وہ میڈیکل سائنس نے ہی اکھٹا کی ہیں۔تو پھر طب یونانی وائرل"ڈینگی بخار میں اینٹی بایوٹکس کا استعمال اموات کی بڑی وجہ ہے” پڑھنا جاری رکھیں
چیری کھائیں تندرست رہیں
٭چیری امراض قلب،کولیسٹرول،بلڈپریشر،اور ذیابیطس میں مفید ہے٭چیری یادداشت بڑھانے اور نیند نہ آنے میں موثر ہے٭جوڑوں کے درد’آرتھرائٹس میں چیری فائدہ مندہے٭ اعصابی دباؤ’اسٹریس’ڈیپریشن یا سردرد میں روزانہ چیری کھائیں حکیم قاضی ایم اے خالدTwitter:qazimakhalid موسم گرما کے آغاز میں ہی چیری کا پھل گتے کے چھوٹے چھوٹے ڈبوں میں پیک پھل فروشوں سے آسانی"چیری کھائیں تندرست رہیں” پڑھنا جاری رکھیں
خواتین ڈپریشن کا زیادہ شکار ہوتی ہیں
زیادہ تر نفسیاتی امراض موروثی ہوتے ہیں ماحول اور حالات خصوصاً سیاسی حالات و واقعات بھی نفسیاتی امراض کا باعث بنتے ہیں قدرتی جڑی بوٹیاں ڈپریشن اور نفسیاتی امراض کودور کرنے میں فائدہ مند ہیں حکیم قاضی ایم اے خالدTwitter:qazimakhalid ملکی سیاسی حالات و واقعات کے باعث اراکین نیشنل اسمبلی خصوصاً حکومتی اراکین اور ان"خواتین ڈپریشن کا زیادہ شکار ہوتی ہیں” پڑھنا جاری رکھیں
