تحریر: حکیم قاضی ایم اے خالد ایک تحقیق کے مطابق ہر 4 بالغ افراد میں سے 1 اور ہر 10 بچوں میں سے ایک کو دماغی امراض یا مسائل کا سامنا ہے۔ کسی ایک انسان کے دماغی مرض سے صرف وہی نہیں بلکہ اس سے وابستہ دیگر افراد بھی متاثر ہوتے ہیں۔ پاکستان سمیت دنیا"دنیا میں 45 کروڑ افراد ذہنی امراض میں مبتلا” پڑھنا جاری رکھیں
زمرہ محفوظات: طب و صحت
خوش رہیں‘بیماریوں سے بچیں
خوش رہنے سے قوت مدافعت اور ذہنی کارکردگی میں اضافہ ہوجاتاہے۔ حکیم قاضی ایم اے خالد ہنسنا، مسکرانا اور خوش رہنا ذہنی اور جسمانی صحت پر مثبت اثرات مرتب کرتا ہے ۔ خوش رہنا صحت کے لیے اتنا ہی ضروری ہے جتنا ورزش کرنایا صحت مند غذا کھانا۔خوشی ذہنی تنا ؤ‘یاسیت اور بے چینی کو"خوش رہیں‘بیماریوں سے بچیں” پڑھنا جاری رکھیں
آشوب چشم میں ٹھنڈے پانی کے چھینٹے اور عرق گلاب 🌹 مفید ہے۔حکیم قاضی ایم اے خالد
آشوب چشم ایک موسمی وباء ہے جوہر سال مون سون میں پھیلتی ہے تاہم حبس اور شدید مرطوب گرمی بھی آشوب چشم کی وباء پھیلانے کا اہم سبب ہے اس وائرل مرض کا دورانیہ کم و بیش ایک ہفتہ پر مشتمل ہوتاہے۔جدید تحقیقات اور ایلو پیتھک ماہرین کے مطابق آشوب چشم کا کوئی خاص علاج"آشوب چشم میں ٹھنڈے پانی کے چھینٹے اور عرق گلاب 🌹 مفید ہے۔حکیم قاضی ایم اے خالد” پڑھنا جاری رکھیں
ملتے جلتے ناموں سے دھوکہ مت کھائیے
حکیم خالد لاہوری گلی نمبر 100 ذیلدار روڈ اچھرہ لاہور سے حکیم قاضی ایم اے خالد المعروف حکیم خالد ،خالد خاندانی دواخانہ 32 ذیلدار روڈ اچھرہ لاہور کا کوئی تعلق نہیں۔احباب اور تمام ادارے مطلع رہیں
اللہ ربی ۔ اللہ واحد القھار
کلونجی ایڈز کے علاج میں انتہائی موثر ہے: حکیم خالد
ذیابیطس ‘بلڈ پریشر’کینسر’لیوکیمیااور اینٹی کینسر نیز کیمیو تھراپی کے مضر اثرات میں بھی کلونجی فائدہ مند ہے تحریر:حکیم قاضی ایم اے خالد لاہور:طب نبوی (صلی اللہ علیہ وسلم )اوریونانی (ہربل ) سسٹم آف میڈیسن میں صدیوں سے استعمال ہونے والی دوا کلونجی پردنیا بھر میں ہزاروں مطالعے اور لاکھوں کلینکل ٹرائلزجاری ہیں ۔کلونجی کے سلسلے"کلونجی ایڈز کے علاج میں انتہائی موثر ہے: حکیم خالد” پڑھنا جاری رکھیں
ہڈیوں کے بھربھرے پن میں منقہ انتہائی مفید ہے: حکیم خالد
لاہور – کولا مشروبات کا استعمال، سگریٹ نوشی، وٹامن ڈی اور کیلشیم کی کمی آسٹیو پروسس کی مرض کی اہم وجوہات ہیں، اس مرض کیلئے منقہ انتہائی مفید ہے۔ ان خیالات کا اظہار مرکزی سیکرٹری جنرل کونسل آف ہربل فزیشنز اور یونانی میڈیکل آفیسر حکیم قاضی ایم اے خالد نے ورلڈ آسٹیو پروسس ڈے کے"ہڈیوں کے بھربھرے پن میں منقہ انتہائی مفید ہے: حکیم خالد” پڑھنا جاری رکھیں
نکتہ حکمت از حکیم خالد
حضرت جگر مراد آبادی کے کندھوں پر ان کے بھتیجے سوار تھے۔۔۔۔۔۔بولے۔۔۔۔تایا ابا میں آپ سے لمبا ہوں۔۔۔۔۔۔تو جگر مراد آبادی نے فرمایا کہ۔۔۔بھتیجے یہ مت بھولو کہ تمھاری اس لمبائی میں میری لمبائی بھی شامل ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بعینہ ۔۔۔۔۔۔تین سوسال سے زائد عرصہ پہلے سر اسحاق نیوٹن نے کہا کہ ہر نئی تحقیق پرانی ابتدائی تحقیق"نکتہ حکمت از حکیم خالد” پڑھنا جاری رکھیں
احتیاط کیجئے دل کا معاملہ ہے حکیم خالد
اپنے دل کا خیال کیجئے۔ طبیب دل حکیم خالدباقاعدگی سے ورزش،متوازن غذا،سگریٹ نوشی سے پرہیز اور کولیسٹرول کو متوازن رکھ کر دل کا خیال رکھا جا سکتا ہے۔
