آشوب چشم میں ٹھنڈے پانی کے چھینٹے اور عرق گلاب 🌹 مفید ہے۔حکیم قاضی ایم اے خالد

آشوب چشم ایک موسمی وباء ہے جوہر سال مون سون میں پھیلتی ہے تاہم حبس اور شدید مرطوب گرمی بھی آشوب چشم کی وباء پھیلانے کا اہم سبب ہے اس وائرل مرض کا دورانیہ کم و بیش ایک ہفتہ پر مشتمل ہوتاہے۔جدید تحقیقات اور ایلو پیتھک ماہرین کے مطابق آشوب چشم کا کوئی خاص علاج"آشوب چشم میں ٹھنڈے پانی کے چھینٹے اور عرق گلاب 🌹 مفید ہے۔حکیم قاضی ایم اے خالد” پڑھنا جاری رکھیں

ملتے جلتے ناموں سے دھوکہ مت کھائیے

حکیم خالد لاہوری گلی نمبر 100 ذیلدار روڈ اچھرہ لاہور سے حکیم قاضی ایم اے خالد المعروف حکیم خالد ،خالد خاندانی دواخانہ 32 ذیلدار روڈ اچھرہ لاہور کا کوئی تعلق نہیں۔احباب اور تمام ادارے مطلع رہیں

Design a site like this with WordPress.com
شروع کریں