لیچی :ایک لذیذاور صحت بخش پھل

لیچی کا نباتاتی نام لیچی چا ئنین سیس (Litchi Chinenses)ہے ۔لیچی میں باہر کی طرف ایک پتلا اور سخت سرخ گلابی چھلکا ہوتا ہے جس پر تیز نوکدار ابھارہوتے ہیں اس کے اندرونی جانب ایک جھلی ہوتی ہے جس میں لیچی کا سفیدگودابڑے سے بیج کے ساتھ لپٹا ہوتا ہے گودے کا ذائقہ نہائت شیریں"لیچی :ایک لذیذاور صحت بخش پھل” پڑھنا جاری رکھیں

خوش رہیں ‘ فٹ رہیں

یونیورسٹی کالج لندن کے تازہ ترین مطالعاتی جائزے میں تحقیق کار ڈاکٹر اینڈریو اسٹیپٹو کے مطابق زندگی کو مطمئین انداز میں ہنسی خوشی گزارنے والے افراد میں بڑھاپے میں جسمانی توانائی میں کمی پیدا ہونے کی شرح انتہائی سست تھی ان کے برعکس دائمی امراض، مثلا امراض قلب، ذیابیطس، جوڑوں کا درد اور پژمردگی میں"خوش رہیں ‘ فٹ رہیں” پڑھنا جاری رکھیں

Design a site like this with WordPress.com
شروع کریں