ایک سیب روزانہ‘ رکھے تندرست و توانا دماغی کام کرنے والوں کیلئے سیب ایک موثر غذائی ٹانک ہے حکیم قاضی ایم اے خالدGmail:qazimakhalidTwitter:qazimakhalid ایک مشہور انگریزی کہاوت ہے کہ An apple a day keeps the doctor away یعنی روزانہ کا ایک سیب آپ کو ڈاکٹر سے دور رکھتا ہے۔ اس کہاوت سے سیب کی اہمیت"سیب:ایک کرشماتی صحت بخش پھل” پڑھنا جاری رکھیں
